- توضیحات
- نوشته شده توسط admin
- دسته: وھابیوں کی فکری بنیادیں
- بازدید: 2176
طبری اپنی تاریخ میں لکھتے ہیں:
أطافت ضبة والأزد بعائشة يوم الجمل وإذا رجال من الأزد يأخذون بعر الجمل فيفتونه ويشمونه ويقولون بعر جمل أمنا ريحه ريح المسك.﴿١﴾
- توضیحات
- نوشته شده توسط admin
- دسته: وھابیوں کی فکری بنیادیں
- بازدید: 3314
جس وقت کوئی انسان ِ غیر جانبدار محقق کے عنوان سے وھابیت کا مطالعہ کرتا ھے ، وھابیوں اور خوارج کے درمیان بھت سی شباھتیں دیکھتا ھے او ریہ نتیجہ نکالتا ھے کہ :
- توضیحات
- نوشته شده توسط admin
- دسته: وھابیوں کی فکری بنیادیں
- بازدید: 2671
شیخ محمد بن عبد الوھاب اور اس کے پیرو کاروں نے توحید اور کلمہ ”لا الہ الا اللّٰہ “ کے معنی اس طرح بیان کئے ھیں جس کی بناپر کوئی دوسرا شخص موحّد (خدا کو ایک ماننے والا) ھی موجود نھیں ھے، چنانچہ محمد بن عبد الوھاب اس طرح کھتا ہے:
- توضیحات
- نوشته شده توسط admin
- دسته: وھابیوں کی فکری بنیادیں
- بازدید: 2701
آلوسی کے بقول وھابیوں کی نظر میں اصول دین وھی ھیں جو مذھب اھل سنت والجماعت کے ھیں اور ان کا طریقہ وھی سَلَف صالح (اصحاب پیغمبر اور تابعین) کا طریقہ ھے، آیات اوراحادیث کو ظاھر پر حمل کرتے ھیں، اس کے حقیقی معنی کو خدا پر چھوڑدیتے ھیں، اور ان کا عقیدہ یہ بھی ھے کہ خیر وشر صرف خدا کے ارادہ پر منحصر ھے اور بندہ اپنے افعال
- توضیحات
- نوشته شده توسط admin
- دسته: وھابیوں کی فکری بنیادیں
- بازدید: 2372
شیخ محمد بن عبد الوھاب کھتا ھے کہ: خداوندعالم نے جن عبادتوں کا حکم کیا ھے ان میں سے کچہ یہ ہیں: اسلام، ایمان، احسان، دعا، خوف ورجا، توکل، رغبت، زھد،استقامت، استغاثہ، قربانی اور نذر ، کہ یہ تمام چیزیں خدا وندعالم سے مخصوص ھیں۔(۱)