- توضیحات
- نوشته شده توسط admin
- دسته: وھابیوں کے فقھی نظریات
- بازدید: 2764
علمائے وھابیت کے عقیدہ توحید کا سلسلہ در حقیقت تجسیم پر جاکر ختم ھوتا ہے۔ چنانچہ انھوں نے اللہ سبحانہ کو دو آنکھوں والا قرار دیا ہے:
6 – سئل : " إن ربکم لیس بأعور " یدل على أن العینین اثنتان ؟
الجواب : نعم.
- توضیحات
- نوشته شده توسط admin
- دسته: وھابیوں کے فقھی نظریات
- بازدید: 2141
وہ اس بات کی تاکید کرتے ھیں : وھابیوں کے درمیان ان کے فتوؤں کا وجود اسرائیلی عناصر سے متاثر ھونے کی بناپر ھے ۔ اس بات پر بھی توجہ رکھنی چاھئے کہ یہ فتوئے سعودی محل و دربار سے صادر ھوئے ھیں، کیونکہ سعودی عرب کے تمام علماء و مفتی حکومت کے کارکن و خادم ھیں ، یہ فتوے اسرائیل کے منافع اور حزب اللہ لبنان ، حماس اور اخوان المسلمین وغیرہ کے خلاف ڈھلتے اور صادر ھوتے ھیں ۔
شبهات اور جوابات
مقالات
وزیٹر کاؤنٹر
Who Is Online
1
Online