- توضیحات
- نوشته شده توسط admin
- دسته: وھابیوں کے عقائد
- بازدید: 2317
ھم اس حصہ میں خداوندعالم کی مدد سے موٴسس وھابیت کے زبدہٴ افکار پر ایک تحقیقی اور تنقیدی نظر ڈالیں گے اور اس کے نظریات اور افکار کے بنیادی اصولوںکو بھی پرکھیں گے۔
- توضیحات
- نوشته شده توسط admin
- دسته: وھابیوں کے عقائد
- بازدید: 2145
صاحب فتح المجید کھتے ہیں: تمام اھل سنت والجماعت چاھے متقدمین ھوں یا متاخرین، ان کا عقیدہ یہ ہے کہ وہ خدا کی صفات جن کو خود خدانے قرآن مجید میں بیان کیا ہے یا پیغمبر اکرم (ص) نے خدا کو ان صفات سے متصف کیا ہے،وہ صفات خداوندعالم کے لئے ثابت اور مسلّم ہیں لیکن خداوندعالم کو ان صفات میں کسی مخلوق کی مانند قرار نھیں دیا جاسکتا۔
- توضیحات
- نوشته شده توسط admin
- دسته: وھابیوں کے عقائد
- بازدید: 2574
شیخ عبد الرحمن آل شیخ کھتا ھے کہ احادیث پیغمبر اکرم (ص) میں ھر اس شخص کے لئے لعنت کی گئی ھے جو قبروں پر چراغ چلائے یا قبروں پر کوئی چیز لکھے یا ان کے اوپر کوئی عمارت بنائے۔ (۱)
شبهات اور جوابات
مقالات
وزیٹر کاؤنٹر
Who Is Online
6
Online