اھل سنت کے علماء و بزرگان میں شمار ھونے والے ابن کثير دمشقي سلفي نے اس سلسلہ میں لکھا ہے:
وكلهم قد كان ناصبيا إلا الامام عمر التقيا.﴿١﴾
عمر بن عبد العزيز کے علاوہ تمام کے تمام بنی امیہ ناصبی تھے.
اهل سنت سے سوال:
۱۔ آپ کس بنیاد پر معاویہ اور یزید کو امیرالمومنین کھتے ہیں؟
۲۔ کیا کوئی ناصبي (یعنی دشمن اهل بيت رسول) مومنین پر حکومت کرسکتا ہے؟
حوالہ
١۔البداية والنهاية، ج 15 ص 330۔
بني اميہ کے سارے خلفاء ناصبی تھے
- توضیحات
- نوشته شده توسط admin
- دسته: وھابیوں کے سیاسی نظریات
- بازدید: 2963
شبهات اور جوابات
مقالات
وزیٹر کاؤنٹر
Who Is Online
1
Online