بلاذری نے انساب الاشراف میں لکھا ہے:
عن الحسن قال: قال رسول الله صلی الله علیه وسلم: إذا رأيتم معاوية على منبري فاقتلوه؛ فتركوا أمره فلم يفلحوا ولم ينجحوا.﴿١﴾
حسن بصری نے نقل کیا ہے کہ پیغمبر اکرم (صلي الله عليه وآله) نے فرمایا:
اگر معاویہ کو میرے منبر پر دیکھو تو فورا اسے قتل کردینا۔ لوگوں نے آپ کے حکم پر عمل نھیں کیا اسی لئے نہ فلاح پائی نہ کامیاب نھیں ھوئے۔
بلاذری رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ سے یوں نقل کیا ہے:
عن عبد الله بن مسعود قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا رأيتم معاوية بن أبي سفيان يخطب على المنبر فاضربوا عنقه.﴿۲﴾
عبدالله بن مسعود نے روایت کی ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ نے ارشاد فرمایا:
جب دیکھو کہ معاویہ میرے منبر بیٹھا ہے اور خطبہ پڑھ رھا ہے تو اس کی گردن ماردو.
حوالہ
١۔ انساب الاشراف، ج 5 ص 136 ۔
۲۔ أنساب الأشراف، ج 5 ص 137۔
پیغمبر اکرم صلي الله عليه وآله وسلم کے ذریعہ معاویہ کے قتل کا حکم
- توضیحات
- نوشته شده توسط admin
- دسته: وھابیوں کے تفسیری و حدیثی نظریات
- بازدید: 2272
شبهات اور جوابات
مقالات
وزیٹر کاؤنٹر
Who Is Online
3
Online