- توضیحات
- نوشته شده توسط admin
- دسته: شبهات اوجوابات
- بازدید: 54275
محمد بن عبدالوھاب اپنی کتاب ”الرّد علی الرّافضة“ میں جو آئین تشیع کی رد میں لکھی گئی ھے، کچھ مطالب شیعوں کے عقائد کے بارے میں لکھتا ھے جو درحقیقت قابل تنقید تحقیق یا جواب نھیں ھیں بلکہ خود مصنف کے ظرفِ کاھلی اور بے دینی پر دلالت کرتا ھے ۔
- توضیحات
- نوشته شده توسط admin
- دسته: شبهات اوجوابات
- بازدید: 56230
وھابیوں کے اھم اور دلنشین ( اپنی دانست میں ) نظریوں میں سے ایک نظریہ مسلمانوں کو کافر اورمشرک سمجھنا ھے ، اس نظریہ نے عالم اسلام اور تمام مسلمانوں میں بھت ھی برے اور ناگوار اثرات ڈالے ھیں جن کے نتائج بے انتھا ناگوار ثابت ھوئے ،
- توضیحات
- نوشته شده توسط admin
- دسته: شبهات اوجوابات
- بازدید: 55755
وھابیوں کے اذیت کنندہ اور خائنانہ اعتراضوں میں سے ایک یہ بھی ھے شیعہ مذھب کو یھودیوں سے منسوب ھے، اور تعجب کامقام تو یہ ھے کہ یھی وہ حربہ ھے کہ جسے ”گلدزیھر“جیسے یھودیوں کی خدمت کرنے والوں نے اپنی کتابوں میں لکھا ھے اور ایک افسانہ عبدالله بن سبا کے نام سے بھی گڑھا ھے،
- توضیحات
- نوشته شده توسط admin
- دسته: شبهات اوجوابات
- بازدید: 55739
وھابیوں کی زندگی کی بھیانک اور تاریک تاریخ میں وہ دردناک غم انگیز اور دل، ھلا دینے والے حادثات نظر آتے ھیں ،جوایک زمانہ گذر جانے کے باوجود بھی بھلائے نھیں جاسکتے ،
- توضیحات
- نوشته شده توسط admin
- دسته: شبهات اوجوابات
- بازدید: 54134